: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بحرالکاہل کے ملک نیوزی لینڈ میں زلزلہ سے متاثرہ جنوبی جزیرے سے سینکڑوں
سیاحوں اور مقامی باشندوں کو محفوظ مقامات پر لے جانے کی مہم آج شروع کر دی
گئي ۔
نیوزی لینڈ کے ہنگامی سروس اور سکیورٹی دستہ نے سینکڑوں سیاحوں اور باشندوں کو
محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔نیوزی لینڈ جوائنٹ فورس کے کارگزار کمانڈر ڈیریئين ویب نے ٹی وی این زيڈ کو
بتایا کہ دفاعی افواج کے چار ہیلی کاپٹروں نے آج صبح متاثرہ علاقے کے لئے
پرواز بھرا اور بحریہ کے جہاز بھی علاقے کی طرف روانہ ہوگئے ہیں۔